Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان میں پنکھوں کے پَر 3 اور دیگر ممالک میں 4 کیوں ہوتے ہیں؟

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ پاکستان میں پنکھوں کے پَر 3 اور دیگر ممالک میں 4 کیوں ہوتے ہیں اور اس کے پیچھے چھُپا راز کیا ہے۔

یورپی ممالک اور امریکہ وغیرہ میں 4 پَر والے پنکھے اے سی کا کمرہ ٹھنڈا کرنے کی صلاحیت میں اضافے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔

ان پنکھوں کے چاروں پَر پوری قوت سے اے سی کی ٹھنڈک کو پورے کمرے میں پھیلا دیتے ہیں اور اسے چاروں طرف گھماتے رہتے ہیں۔

جبکہ پاکستان میں 3 پرَوں والے پنکھے صرف گرمیوں میں کمرے کو ٹھنڈا کرنے کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔

تین پَروں کی وجہ سے ان کی وزن ہلکا ہوتا ہے اس لیے یہ تیزی سے گھوم کر زیادہ ہوا پیدا کرتی ہیں اور ساتھ ہی بجلی بھی کم ضائع کرتے ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں