Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کیا آپ 5 سیکنڈ میں تصویر میں موجود کتا تلاش کرسکتے ہیں؟

ہماری جانب سے صارفین کے لئے تصویری پہیلیوں کے سلسلے کا آغاز کیا گیا تھا جو کہ آج بھی جاری ہے اور اسی صورت میں آج ایک اور پہیلی حل کے لئے دی جارہی ہے۔

تصویری پہیلیاں دماغ کو تیز کرنے اور دماغی صلاحتیوں کو پرکھنے کے لئے بہت کارآمد ہوتی ہیں لیکن ان پہیلیوں میں کچھ ایسی بھی ہوتی ہیں جو دماغ کو گھما کر رکھ دیتی ہیں۔

آج بھی ایک پہیلی کو حل کر کے اپنی دماغی صلاحیتوں کو آزمائیں، یہاں ہم بھی مدد کریں گے لیکن آپکی کوشش کے بعد۔

اس تصویر کو دیکھیں اور اس میں موجود کتا تلاش کریں اور جان لیں کہ بہت کم لوگ ہی اس کا درست جواب دے سکیں گے۔

optical illusions find the dog

کامیاب ہوئے؟

اگر آپ کو جواب معلوم ہوگیا ہے تو نیچے کمنٹس میں ضرور بتائیں۔

اور اگر آپکو جواب نہیں ملا تو گھبرائیں مت، ایک بار اور غور کرلیں۔

اب تلاش کر پائے؟ اگر ابھی بھی نہیں تو آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔

اس کا جواب آپ نیچے ایک تصویر کی شکل میں دیکھ سکتے ہیں۔

hidden animals optical illusions with answers

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں