Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

رواں سال لوگوں نے سب سے زیادہ کن ویب سائٹس کو دیکھا؟ فہرست سامنے آ گئی

رواں سال 2023 میں دنیا بھر میں لوگوں نے سب سے زیادہ کن ویب سائٹس کو دیکھا اس حوالسے سے فہرست سامنے آ گئی ہے۔

ورلڈ آف اسٹیٹکس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں بتایا کہ 2023 میں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویب سائٹ میں گوگل سرفہرست ہے۔

دیگر ویب سائٹس میں یوٹیوب، فیس بک، انسٹاگرام اور ایکس (ٹوئٹر) شامل ہیں۔

اس کے علاوہ چھٹے نمبر پر چینی سرچ انجن بیڈو، ساتویں پر وکی پیڈیا، آٹھویں پر یاہوو، نویں ینڈیکس اور دسویں پر واٹس ایپ ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں