Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستانی 2023 میں گوگل پر سب سے زیادہ کیا چیز بنانے کی ترکیب ڈھونڈتے رہے؟ جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ پاکستانی 2023 میں گوگل پر سب سے زیادہ کیا چیز بنانے کی ترکیب ڈھونڈتے رہے۔

تفصیلات کے مطابق گوگل نے سال 2023 میں سب سے زیادہ تلاش کی جانے والی چیزوں، کھانے کی تراکیب، خبروں، شخصیات اور فلموں سمیت دیگر کیٹیگریز کی فہرست جاری کردی ہے۔

جاری کردہ فہرست کے مطابق پاکستانیوں نے سال بھر گوگل پر سب سے زیادہ سموسے بنانے کی ترکیب کو سرچ کیا ہے۔

 اس کے علاوہ کھانوں کی تراکیب میں دوسرے نمبر پر کلیجی بنانے کی ترکیب جب کہ تیسرے نمبر پر شیر خورما بنانے کی ترکیب رہی۔

متعلقہ خبریں