Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

فلمی انداز میں دولہے اور باراتیوں کی موٹرسائیکل پر انٹری؛ ویڈیو وائرل

شادی کی تقریب میں فلمی انداز میں دولہے اور باراتیوں کی موٹرسائیکل پر انٹری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

حال ہی میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے جس میں دولہے نے رسمی گھوڑے اور گاڑی کو چھوڑتے ہوئے اپنی بارات الیکٹرک اسکوٹر پر لے جانے کا فیصلہ کیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بھارت کے شہر بنگلورو میں باراتی بنگلور کی سڑکوں پر ڈھول کی تھاپ پر رقص کرتے ہوئے لطف اندوز ہورہے ہیں۔

ویڈیو میں باراتیوں کو بنگلور کی سڑکوں پر الیکٹرک بائیک چلاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر ویڈیو تیزی سے وائرل ہوگئی جبکہ صارفین کی جانب سے مختلف تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

متعلقہ خبریں