صارفین کی دلچسپی کو مدِنظر رکھتے ہوئے ہم نے پہیلی کا سلسلے کا آغاز کیا تھا، جن میں قارئین کو کبھی پزل، کبھی ریاضی اور کبھی تصاویر میں فرق تلاش کرنے کا چلینج دیا جاتا ہے۔
ویسے تو انٹرنیٹ پر روز ہی پہلیاں شیئر ہوتی ہیں، جن میں سے چند ایک کو منتخب کر کے ہم انہیں آپ کے سامنے پیش کرتے ہیں اور درست جواب تلاش کرنے کا چیلنج دیتے ہیں۔
یہ پہیلیاں اتنی آسان اور سادہ نہیں ہوتیں، جتنا آپ سمجھ رہے ہیں کیونکہ درست جواب تلاش کرنے کے دوران آپ کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
آج بھی ایک پہیلی کو حل کر کے اپنی دماغی صلاحیتوں کو آزمائیں گے، یہاں ہم بھی مدد کریں گے لیکن آپکی کوشش کے بعد۔

کیا آپ مذکورہ تصویرمیں موجود اونٹوں کی بڑی تعداد میں سے ایک مختلف اونٹ تلاش کرسکتے ہیں؟ جان لیں کہ بہت کم لوگ ہی اس کا صحیح جواب دے سکیں گے۔
کامیاب ہوئے؟
اگر آپ کو جواب معلوم ہوگیا ہے تو نیچے ہمیں کمنٹس میں ضرور بتائیں۔
اور اگر آپکو جواب نہیں ملا تو گھبرائیں مت، ایک بار اور غور کرلیں۔

اب تلاش کرپائے؟ اگر ابھی بھی نہیں تو آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔
اس کا جواب آپ نیچے ایک تصویر کی شکل میں دیکھ سکتے ہیں۔





















