Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کے سب سے حسین سانپ کونسے ہیں؟

سانپ ایک ایسا جانور ہے جسے دیکھ کر اکثر افراد کے ہوش اُڑ جاتے ہیں اور گھبراہٹ کے مارے انہیں اپنے تحفظ کا خیال بھی نہیں آتا۔

لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کے سب سے حسین ترین سانپ کونسے ہیں؟ اگر نہیں تو آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔

ذیل میں کچھ سانپوں کی تصاویر دی جا رہی ہیں جن کا شمار دنیا کے خوبصورت ترین سانپوں میں ہوتا ہے۔

1) High Yellow Green Tree Python

ye

2) Emerald Green Pit Viper

ot

3) Blue Malaysian Coral Snake

qqq

4) Brazilian Rainbow Boa

qsd

5) Northern Scarlet Snake

qwer

6) Emerald Tree Boa

gg

7) Coast Garter Snake

azc

8) Red Milk Snake

eee

9) Easter Corn Snake

yty

متعلقہ خبریں