Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

15 سیکنڈ میں تصویر میں موجود خرگوش تلاش کرکے اپنے ذہین ہونے کا ثبوت دیں!!!

ہماری جانب سے صارفین کے لئے تصویری پہیلیوں کے سلسلے کا آغاز کیا گیا تھا جو کہ آج بھی جاری ہے اور اسی صورت میں آج ایک اور پہیلی حل کے لئے دی جارہی ہے۔

تصویری پہیلیاں دماغ کو تیز کرنے اور دماغی صلاحتیوں کو پرکھنے کے لئے بہت کارآمد ہوتی ہیں لیکن ان پہیلیوں میں کچھ ایسی بھی ہوتی ہیں جو دماغ کو گھما کر رکھ دیتی ہیں۔

آج بھی ایک پہیلی کو حل کر کے اپنی دماغی صلاحیتوں کو آزمائیں گے، یہاں ہم بھی مدد کریں گے لیکن آپکی کوشش کے بعد۔

Spot the Rabbit Among Koalas in 15 Seconds

کیا آپ مذکورہ تصویر کو دیکھ کر بتاسکتے ہیں کہ اس میں خرگوش کہاں موجود ہے؟ جان لیں کہ بہت کم لوگ ہی اس کا صحیح جواب دے سکیں گے۔

کامیاب ہوئے؟

اگر آپ کو جواب معلوم ہوگیا ہے تو نیچے ہمیں کمنٹس میں ضرور بتائیں۔

اور اگر آپکو جواب نہیں ملا تو گھبرائیں مت، ایک بار اور غور کرلیں۔

Spot the Rabbit Among Koalas in 15 Seconds

اب تلاش کرپائے؟ اگر ابھی بھی نہیں تو آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔

اس کا جواب آپ نیچے ایک تصویر کی شکل میں دیکھ سکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں