Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پرینیتی

پرینیتی چوپڑا کی مہندی کی تصاویر وائرل

بالی وڈ کی اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی مہندی کی تصاویر وائرل ہوگئی۔ اداکارہ کی مہندی کی وائرل ہونے والی تصویر  میں اپنے ہونے والے شوہر راگھو کے ساتھ مہندی انجوائے  کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla) گزشتہ دنوں دہلی میں راگھو چڈھا اور پرینیتی چوپڑا کی شادی کے سلسلے میں’صوفی نائٹ‘ کا انعقاد کیا گیا۔

Loading...