Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پرینیتی چوپڑا

پرینیتی کی شادی میں پریانکا شریک نہیں ہونگی، وجہ سامنے آگئی

بالی وڈ اور ہالی وڈ انڈسٹری کی معروف جوڑی پریانکا چوپڑا اور نک جونس اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی شادی میں شریک نہیں ہوگا۔ غیر ملک خبر رساں ادارے کے مطابق یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ راگھو اور اداکارہ کی شادی میں پرینیتی کی کزن، پریانکا چوپڑا اور اُن کے شوہر، امریکی گلوکار نک جونس شرکت نہیں کریں گے۔ تاہم اطلاعات کے مطابق پریانکا

Loading...