
وکی نے کترینہ کے حوالے سے دلچسپ کہانی بتا دی
بالی وڈ اداکار وکی نے اہلیہ کے ساتھ بحث و مباحثے کی صورتحال سے نکلنے کی کہانی بتادی۔ اداکارہ کترینہ کیف اور وکی کوشل دونوں ہی سوشل میڈیا یا پھر کسی پروگرام یا انٹرویو کے دوران اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق سوالات کے جوابات دیتے نظر آتے ہیں۔ حالیہ انٹرویو کے دوران وکی کوشل سے سوال کیا گیا کہ وہ کترینہ کیف کے ساتھ بحث و مباحثے کی







