Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شاہ رخ خان

ہماری بیٹیاں ہی ہمارا مستقبل ہیں، شاہ رخ خان

بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ ہماری بیٹیاں ہی ہمارا مستقبل ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شاہ رخ خان کے ایک مداح نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ’ایکس‘ پر فلم’جوان‘ دیکھنے کے بعد اپنی بیٹی کی بنائی ہوئی پینٹگ شیئر کر دی۔ She has got it right… #Jawan is indeed about girl power. Vikram Rathore agrees too. Our daughters are our

Loading...