شاہ رخ خان کا دہشتگردی کو اسلام سے منسلک کرنے پر واضح ردِ عمل،ویڈیو وائرل
بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کا دہشتگردی کو اسلام سے منسلک کرنے پر واضح ردِ عمل سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ اداکار شاہ رخ خان کی پُرانی ایک ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں شاہ رخ خان سے دورانِ انٹرویو جب اسلام کی تعریف کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ ’میں جھوٹ نہیں
