سونم کپور کی تعلیمی قابلیت نے مداحوں کو حیران کر دیا
بالی وڈ کی اداکارہ سونم کپور کی تعلیمی قابلیت جان مداح حیران رہ گئے۔ غیر ملکی خبر ر رساں ادارے کے مطابق انیل کپور کی بیٹی سونم کپور بالی وڈ اسٹار کڈز میں سے ہیں جنہوں نے اپنی پڑھائی ادھوری چھوڑ دی۔ سونم کا دل ہمیشہ سے پاپا کی اداکاری اور فلموں کے سیٹ پر دل لگتا تھا۔ اس لیے بارہویں جماعت پاس کرنے کے بعد سونم نے
