Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سربھی

سربھی جیوتی کا دیسی لُک مداحوں کو بھا گیا

 بھارتی ڈرامہ سیریل ناگن 3 کی معروف اداکارہ سربھی جیوتی  کی نئی تصاویر نے  سوشل میڈیا صارفین کو حیران کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکارہ سربھی جیوتی کا شمار ٹیلی ویژن کی نامور اداکاراوں میں ہوتا ہے،اداکارہ نے ہمیشہ اپنے فیشن سے سب کو  مسحور کیا ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو ز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر جاتے ہوئے  حال ہی میں اداکارہ سربھی  جیوتی نے

Loading...