کرینہ نے فلم ’ کل ہو نہ ہو‘ میں شاہ رخ خان کے مدِ مقابل کردار کو کیوں ٹھکرایا؟
بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور نے فلم ’ کل ہو نہ ہو‘ میں شاہ رخ خان کے مدِ مقابل کردار نہ کرنے کی وجہ بتا دیا۔ یاد رہے کہ 2003ء میں ریلیز ہونے والے فلم ‘کل ہو نہ ہو‘ پریتی زنٹا سے قبل کرینہ کپور کو آفر ہوئی تھی جسے اداکارہ نے ٹھکرا دیا تھا اور بعد ازاں یہ فلم بلاک بسٹر ثابت ہوئی تھی۔ غیر ملکی خبر
