کنگنا رناوٹ نے شاہ رخ خان کو کس لقب سے نواز دیا؟
بالی ووڈ کی اداکارہ کنگنا رناوٹ نے شاہ رخ کی فلم ‘جوان’ دیکھنے کے بعد کہا کہ شاہ رخ خان سنیما کے وہ دیوتا ہیں جن کی بھارت کو ضرورت ہے۔ اداکارہ کنگنا رناوٹ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر فلم ‘جوان’ کا پوسٹر بھی شیئر کیا۔ کنگنا نے کہا کہ 90 کی دہائی میں رومانوی لڑکے سے لے کر ایک دہائی بعد شاہ رخ خان نے خود کو
