
مونی رائے کی ساڑھی میں تصاویر وائرل
بالی وڈ اداکارہ مونی رائے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ کو نیلی اور سفید رنگ کی ساڑھی زیب تن کیے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by mon (@imouniroy) مونی رائے کے سپر اسٹائلش اوتار ہمیشہ سرخیوں میں رہتے ہیں اپنے خوبصورت







