Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
لیکمی

ویڈیو: لیکمی فیشن ویک میں اداکارہ کیارا کی ریمپ واک کے چرچے

بالی وڈ اداکارہ کیارا ایڈوانی فلموں کے ساتھ  ساتھ اپنی خوبصورتی اور جدید انداز کے حامل ملبوسات کے باعث بھی اکثر سرخیوں میں رہتی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  لیکمی کی جانب سے منعقد کیے جانا والا فیشن ویک گزشتہ دنوں سے جاری ہے۔ اس فیشن ویک میں اداکارہ کیارا کو بھی ریمپ پر جلوے بکھیرتے دیکھا جا سکتا ہے۔   View this post on

Loading...