شویتا تیواری کے بولڈ لک نے صارفین کے ہوش اڑا دیے
بالی وڈ اداکارہ شویتا تیواری آئے دن اپنی بولڈ تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے اپنا فوٹو شوٹ شئیر کیا ہے جس میں انہیں مختلف لُک میں دیکھا جا سکتا ہے۔ انسٹاگرام پر شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ شویتا کو بولڈ لُک میں جلوے بکھیرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Shweta Tiwari
