
اداکار عمران خان نے کار میں سونے کی وجہ بتا دی
بالی وڈ اداکار عمران خان نے فلموں کے متعلق سوشل میڈیا پوسٹس کر رہے ہیں۔ اداکار عمران خان حال ہی میں فلم ‘میرے برادر کی دلہن’ کی کچھ تصاویر شیئر کیں۔ اداکار کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں عمران خان کو بالی وڈ اداکارہ کترینہ کے ساتھ بیڈمنٹن کھیلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ساتھ ہی اپنی شئیر کردہ تصویر کی کیپشن میں اداکار نے







