
کرن جوہر کس لڑکی سے محبت کرتے تھے؟
بالی وڈ انڈسٹری کے فلمساز کرن جوہر نے اپنی محبت کے حوالے سے اہم انکشاف کر دیا۔ فلمساز کرن جوہر نے بتایا کہ دسویں جماعت میں، میں ایک لڑکی سے محبت ہونے کا دکھاوا کرتا تھا۔ انہوں نے بتایا اس لڑکی کا نام شلاکا تھا۔ دوسری جانب ایک یوٹیوب پروگرام میں کرن جوہر کے انٹرویو کی قسط کا ٹریلر جاری ہوا جس میں کرن جوہر کہہ رہے ہیں







