
بلی کا آرام کرنے کا دلچسپ انداز، ویڈیو وائرل
بلی کی آرام کرنے کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو گئی۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ننھی بلی لیپ ٹاپ پر سر رکھ کر دلچسپ انداز میں لیٹ کر آرام کر رہی ہے۔ no worky only sleepy pic.twitter.com/nH37uyHBlu — cats being weird little guys 👅 (@weirdlilguys) August 29, 2023 ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے







