
کریتی سینن نیشنل فلم ایوارڈز حاصل کرنے میں کامیاب
بالی وڈ کی بہترین اداکارہ کون ہیں اس بات کا فیصلہ ہو گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نئی دہلی کے نیشنل میڈیا سینٹر میں منعقدہ 69ویں نیشنل فلم ایوارڈز میں عالیہ بھٹ اور کریتی سینن کے درمیان موازنہ کیا گیا۔ نیشنل فلم ایوارڈز میں بہترین اداکارہ کی کیٹیگری میں فلم گنگوبائی کاٹھیاواڑی سے عالیہ بھٹ جبکہ فلم می می سے کریتی سینن کا نام شامل







