Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عالیہ بھٹ کا بیٹی کی پیدائش کے بعد باڈی امیج پر تبادلہ خیال

بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے بیٹی راہا کی پیدائش کے بعد باڈی امیج پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ عالیہ نے اکثر باڈی امیج کے ساتھ اپنی ماضی کی تنقید پر تبادلہ خیال کیا۔  اداکارہ نے کہا کہ پہلے مجھے باڈی امیج کے حوالے سے بہت تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ عالیہ نے بتایا کہ نے ایک چیز جس سے مجھے بہت حیرت ہوئی وہ یہ تھی

Loading...
Exit mobile version