Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اداکارہ انوشکا سین کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

بھارت کی معروف اداکارہ انوشکا سین کا شمار ان فنکاروں میں ہوتا ہے جو بھارتی ڈرامہ انڈسٹری میں کامیاب سمجھے جاتے ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ انوشکا سین نے اپنی کچھ تصاویر انسٹاگرام پر پوسٹ کی ہیں۔ اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں انہیں سفید لباس زیب تن کیے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اداکارہ انوشکا نے اپنے کیرئیر کا آغاز 2009

Loading...
Exit mobile version