اننیا پانڈے کا اداکار شاہ رخ خان کے ساتھ خاص بانڈ
بالی وڈ اداکارہ اننیا پانڈے کا بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان سے ایک منفرد تعلق ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک پروموشنل سیگمنٹ میںآیوشمان کھرانہ کے کردار پوجا نے فلم پٹھان کے اداکار شاہ رخ کے کردار کے ساتھ کھل کر بات کی۔ اداکارہ اننیا پانڈے نے بتایا کہ ان کے شاہ رخ خان کے ساتھ قریبی تعلق ہے اور ان کی بیٹی
