اداکارہ کریتی نے اپنی زندگی کے پریشان کن واقعات شئیر کردیے
بھارتی اداکارہ کریتی کھربندا نے اپنی فلمی زندگی کے دوران پیش آنے والے دلچسپ، عجیب اور خوفناک واقعات کو بیان کردیا۔ اداکارہ کریتی کھربندا نے بتایا کہ ایک بار میں نے فلم شوٹنگ سے واپسی پر اپنے ہوٹل کمرے سے خفیہ کیمرا ڈھونڈ نکالا۔ کریتی نے انکشاف کیا کہ خفیہ کیمرا ہوٹل کے کمرے میں سیٹ باکس کے بالکل پیچھے لگایا گیا تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ
