Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اداکارہ سامنتھا

اداکارہ سامنتھا آسمانی گلیم کی نمائش میں مصروف، تصاویر وائرل

بالی وڈ اداکارہ سامنتھا روتھ پربھو نیویارک شہر میں آسمانی گلیم کی نمائش کر رہی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ک مطابق سامنتھا روتھ پربھو حال ہی میں 41 ویں انڈیا ڈے پریڈ کے لیے نیویارک شہر پہنچی ہیں۔ اداکارہ کی جانب سے شئیر کی جان ے والی والی تصاویر میں سامنتا کو ہینڈ کرافٹ بلاؤز کے ساتھ سیاہ اور سنہری ساڑھی میں دیکھا جا سکتا ہے۔

Loading...