Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

فلم ڈنکی: شاہ رخ خان اور تاپسی پنو کی فلم کا ٹیزر جاری

بالی وڈ فلم ڈنکی ایک کامیڈی فلم ہے جس کی ہدایت کاری راجکمار ہیرانی کر رہے ہیں۔ فلم میں شاہ رخ خان، تاپسی پنو، بومن ایرانی اور وکی کوشل شامل ہیں۔ فلم ڈنکی کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Shah Rukh Khan (@iamsrk) فلم جوان کے

Loading...
Exit mobile version