Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کنگنا رناوت کرن جوہر سے ڈرنے لگیں؟ دلچسپ وجہ سامنے آگئی

بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا کہ پچھلی بار جب کرن جوہر میری فلم دیکھنے کے اشتیاق میں تھے تو میری کردارکشی کیلئے بدترین مہم شروع ہوگئی تھی۔ اداکارہ نے ٹوئٹر پر بتایا کہ ہفتے کے آخر میں فلم ‘منیکارنیکا’ ریلیز ہونا تھی اور کرن جوہر نے کہا کہ میں فلم کا انتظار کر رہا ہوں۔ Ha ha last time when he said he was excited to

Loading...
Exit mobile version