
اسٹار کڈز بالی وڈ میں ڈیبیو سے پہلے ہی کئی پراجیکٹس میں مصروف
سوہانا خان سے جنید خان تک، اسٹار بچے ڈیبیو سے پہلے ہی متعدد پروجیکٹس میں مصروف ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آنے والے دو سالوں میں بہت زیادہ ٹیلنٹ دیکھنے کو ملے گا جن میں اسٹار کڈز شامل ہوگے۔ جنید خان سے لے کر سہانا خان اور خوشی کپور تک سبھی انڈسٹری میں قدم رکھ چکے ہیں۔ تاہم ان میں سے بہت سے







