
ارچنا سنگھ کپل شرما شو کی ہر قسط کا کتنا معاوضہ لیتی ہیں؟
بھارتی اداکارہ کپل شرما شو کی جج ہے لیکن کوئی یہ نہیں جانتا ہے کہ وہ ایک قسط کا کتنا معاوضہ وصول کرتی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکارہ ارچنا پورن نے کپل شرما کے ساتھ 7 سال قبل اپنے سفر کا آغاز کیا تاہم اس شو کو اب تک 4 سیزن آن ایئر ہو چکے ہیں۔ ، اداکارہ نے اس شو کو 2019ء میں







