
فردین خان کی نئی تصویر نے صارفین کو حیران کر دیا
بالی وڈ اداکار فردین خان کی نئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اداکار فردین خان نے انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کی جس نے مداحوں سمیت بالی ووڈ کی معروف شخصیات کو حیران کر دیا ہے۔ فردین خان کی جانب سے شیئر کی گئی نئی تصویر میں اُنہیں سمندر کنارے دیکھا جا سکتا ہ۔ View this post on Instagram A post shared by Fardeen







