
ابھیشک بچن اور سیامی کھیر کی فلم ‘گھومر’ ریلیز کر دی گئی
بالی وڈ اداکار ابھیشک بچن اور سیامی کھیر کی فلم ‘گھومر’ آج ریلیز کر دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلمساز انوراگ کشیپ نے ‘گھومر’ کو ابھیشک اور سیامی دونوں کے کیریئر کی بہترین فلم قرار دے دیا ہے۔ ریلیز سے قبل آسٹریلیا کے میلبرن فلم فیسٹیول میں ‘گھومر’ کی نمائش ہوئی تھی، انوراگ کشیپ نے وہیں اسے دیکھا۔ View this post on Instagram







