Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شاہ رخ

وویک اگنی ہوتری نے شاہ رخ کو فلمی صنعت کی تباہی کا ذمے دار قرار دے دیا

بالی وڈ ہدایتکار وویک اگنی ہوتری نے شاہ رخ کے حوالے سے اہم بات کہہ دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ے مطابق بالی وڈ ہدایتکار وویک اگنی ہوتری کہا کہ شاہ رخ بھارتی فلمی صنعت کی تباہی کے ذمے دار ہیں۔ انہوں نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ میں شاہ رخ کا بہت بڑا مداح ہوں، اس کے باوجود میں کنگ خان کی سیاست کو ناپسندیدہ

Loading...