
کیا ارجن اور ان کی گرل فرینڈ ملائکہ اروڑا کے درمیان علیحدگی ہوگئی؟
اداکار ارجن کپور کی حالیہ سوشل میڈیا پوسٹ نے سوشل میڈیا صارفین کو کشمکش میں مبتلا کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بالی وڈ کے معروف اداکار ارجن کپور اور ان کی گرل فرینڈ و اداکارہ ملائکہ اروڑا کی علیحدگی کے حوالے سے خبریں گردش کرنے لگیں۔ ارجن کپور کی شیئر کی گئی ان تصاویر میں انہیں خوش گوار انداز میں چھٹیاں مناتے، سوئمنگ کرتے







