کرینہ اور عالیہ کی تصویر نے صارفین کی توجہ حاصل کر لی
بالی وڈ کی سپر اسٹارکرینہ کپور کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ کرینہ کپور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں ان کے ساتھ اداکارہ عالیہ کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ تاہم عالیہ اور دیگر فین پیجز کی جانب سے بھی ان تصاویر کو پوسٹ کیا گیا ہے۔ View this post on Instagram A post
