
عالیہ بھٹ کی مسکراہٹ نے مداحوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا
بالی وڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ عالیہ بھٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پروائرل ہو رہی ہیں جس میں انہیں ملٹی رنگ کے لباس میں دیکھا جاسکتا ہے جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کررہا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla) سوشل میڈیا پیج پر اداکارہ عالیہ کی وائرل ہونے والی تصویر میں







