Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کرینہ کپور کی سیف علی خان کو 53ویں سالگرہ کی مبارکباد

بالی وڈ اداکار سیف علی خان کی 53ویں سالگرہ کے موقع پر ان کی اہلیہ اداکارہ کرینہ نے اپنے انسٹاگرام پر ایک اسٹری شئیر کی ہے۔ اداکارہ کرینہ کپور کی جانب سے انسٹاگرام پر شئیر کی جانے والی تصویر میں کچھ غباروں کو دیکھا جا سکتا ہے جس میں سے ایک غبارے پر سالگرہ مبارک ہو سیف لکھا دیکھا جا سکتا ہے۔ گزشتہ روز بھی اداکار سیف نے

Loading...
Exit mobile version