Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
عامر

نامور ہدایتکار نے عامر خان کی اداکاری کو اوور ایکٹنگ قرار دے دیا

بالی وڈ فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار ایس ایس راجامولی نے عامر خان کی اداکاری کو اوور ایکٹنگ قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہدایتکار ایس ایس راجامولی نے اپنا تبصرہ بالی ووڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی فلم لال سنگھ چڈھا دیکھنے کے بعد کیا۔ یاد رہے  بالی وڈ اداکار عامر خان کی فلم لال سنگھ چڈھا اگست 2022 میں ریلیز ہوئی جو

Loading...