شاہ رخ خان کی اب تک کی سب سے زیادہ بجٹ والی فلم کونسی؟
بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ اداکار کی اب تک کی سب سے زیادہ بجٹ والی فلم بن گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابقفلم ’جوان‘ کا بجٹ 300 کروڑ روپے ہے تاہم یہ فلم 7 ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔ رواں برس کا آغاز کنگ خان نے فلم ‘پٹھان’ سے کیا جو سپر ہٹ رہی، اس فلم پر 250 کروڑ روپے
