Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شہزادہ ہیری نے کیے شاہی پروٹوکول کے بغیر دورے

شہزادہ ہیری نے حال ہی میں سنگاپور کا دورہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈیوک آف سسیکس اپنے دوست ناچوس فیگیرا کے ساتھ ایک خیراتی پولو میچ میں شرکت کے لیے ایشیائی ملک پہنچے۔ تاہم شہزادہ ہیری نے یہ دورہ بغیر کسی شاہی پروٹوکول کے کیا ہے۔ باڈی لینگویج کے ماہر جوڈی جیمز نے مشاہدہ کیا کہ شہزادہ ہیری کو اب اعلی سطح کی

Loading...
Exit mobile version