پلک تیواری کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
بالی وڈ اداکارہ پلک تیواری کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے بولڈ شوٹ کی کچھ تصاویر پوسٹ کی جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئیں۔ View this post on Instagram A post shared by Palak Tiwari (@palaktiwarii) اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر تصاویر کو پوسٹ کرنا ہی تھا کہ مداحوں کی جانب سے
