
بالی وڈ کی کونسی مشہور اداکاراؤں کے پاس ہندوستان کی شہریت نہیں ہے؟
بالی وڈ میں کئی ایسے ستارے ہیں جن کے پاس ہندوستانی شہریت نہیں ہے۔ آج ہم آپ کو ان 6 اداکاراؤں کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں، جو گذشتہ کئی سالوں سے بالی وڈ میں کام کر رہی ہیں، لیکن ان کے پاس ابھی تک بھارتی شہریت نہیں ہے۔ جیکولین فرنینڈس جیکولین کی پیدائش اور پرورش بحرین میں ہوئی۔ سڈنی یونیورسٹی سے ماس کمیونیکیشن میں گریجویشن کرنے







