کیارا ایڈوانی کا سادہ لُک مداحوں کو بھا گیا، ویڈیو وائرل
کیارا ایڈوانی کے سادہ لُ نے مداحوں کو حیرت زدہ کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکارہ اپنی فلم ستیا پریم کی کتھا کی کامیابی کے بعد ایک بار پھر بغیر میک اپنے مداحوں کے سامنے آئی ہیں۔ View this post on Instagram A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla) کیارا ایڈوانی کی بغیر میک اپ تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ ویڈیو
