Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نیٹ فلکس کے سٹریمنگ پلیٹ فارم سے ویمن کی تخلیقی صلاحیتیں بڑھانے کا آغاز

نیٹ فلکس کے سٹریمنگ پلیٹ فارم  سے عرب فنڈ فار آرٹس اینڈ کلچر کے ساتھ مل کر ‘ویمن ان فلم  انٹروڈکشن’ کی تخلیقی صلاحیتیں بڑھانے کا آغاز شروع کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں شعبہ فلم سے تعلق رکھنے والی نووارد خواتین کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے یہ پروگرام ترتیب دیا جا رہا ہے۔ اس پروگرام کا مقصد شرکاء کو

Loading...
Exit mobile version