اداکارہ شورتی کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول
بالی وڈ کی اداکارہ گلوکارہ شورتی حسن کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ اداکارہ شورتی حسن نے گزشتہ روز فوٹو اور ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔ View this post on Instagram A post shared by Shruti Haasan (@shrutzhaasan) انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سیاہ لباس زیب
