Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
راکل

راکل پریت کی سالگرہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

بالی وڈ اداکارہ راکل پریت کی 33 ویں سالگرہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں اداکارہ کو سرمائی شرٹ اور ڈینم اسکرٹ میں دیکھا گیا۔   View this post on Instagram   A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)  انسٹاگرام پر راکل کی پوسٹ کردہ  تصاویر پر شوبز فنکاروں اور مداحوں کی جانب سے اداکارہ کو جنم دن کی مبارک

Loading...