Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عالیہ کا اداکارہ گال گدوت اور اپنے حمل کے حوالے سے اہم انکشاف

بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے امریکی اداکارہ گال گدوت اور اپنے حمل کے حوالے سے اہم  انکشاف کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عالیہ بھٹ نے اپنے انٹرویو میں دا ہارٹ آف اسٹون کی ساتھی اداکارہگال گدوت کی تعریف کرتے ہوئے  بتایا کہ گال پہلی خاتون ہیں جنہیں حمل کی اطلاع سب سے پہلے ملی۔ عالیہ بھٹ نے بتایا کہ گال گدوت نے میرے حمل

Loading...
Exit mobile version